رومیوں 14:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 14:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہم جانتے ہیں کہ شریعت روحانی ہے۔ لیکن میری فطرت انسانی ہے، مجھے گناہ کی غلامی میں بیچا گیا ہے۔
رومیوں 14:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت تو رُوحانی ہے مگر مَیں جِسمانی اور گُناہ کے ہاتھ بِکا ہُؤا ہُوں۔
رومیوں 14:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہم جانتے ہیں کہ شَریعت ایک رُوحانی چیز ہے لیکن مَیں جِسمانی ہُوں اَور گویا گُناہ کی غُلامی میں بِکا ہُوا ہُوں۔