رومیوں 9:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 9:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ مسیح مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور اب کبھی نہیں مرے گا۔ اب موت کا اُس پر کوئی اختیار نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URDGVU

رومیوں 9:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ مسِیح جب مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے تو پِھر نہیں مَرنے کا مَوت کا پِھر اُس پر اِختیار نہیں ہونے کا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URD

رومیوں 9:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ ہمیں مَعلُوم ہے کہ جَب المسیح مُردوں میں سے زندہ کیا گیا تو پھر کبھی نہیں مَرے گا۔ موت کا اُس پر پھر کبھی اِختیار نہ ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 UCV