رومیوں 8:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 8:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور ہمارا ایمان ہے کہ چونکہ ہم مسیح کے ساتھ مر گئے ہیں اِس لئے ہم اُس کے ساتھ زندہ بھی ہوں گے،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URDGVUرومیوں 8:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس جب ہم مسِیح کے ساتھ مُوئے تو ہمیں یقِین ہے کہ اُس کے ساتھ جِئیں گے بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URDرومیوں 8:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس جَب ہم المسیح کے ساتھ مَر گیٔے تو ہمیں یقین ہے کہ اُن کے ساتھ زندہ بھی ہو جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 UCV