رومیوں 12:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 12:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ گناہ آپ کے فانی بدن میں حکومت نہ کرے۔ دھیان دیں کہ آپ اُس کی بُری خواہشات کے تابع نہ ہو جائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URDGVU

رومیوں 12:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس گُناہ تُمہارے فانی بدن میں بادشاہی نہ کرے کہ تُم اُس کی خواہِشوں کے تابِع رہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URD

رومیوں 12:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ گُناہ کو اَپنے فانی بَدن پر حُکومت مت کرنے دو تاکہ وہ تُمہیں اَپنی خواہشات کے تابع نہ رکھ سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 UCV