رومیوں 2:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 2:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہمارے ایمان لانے پر اُس نے ہمیں فضل کے اُس مقام تک پہنچایا جہاں ہم آج قائم ہیں۔ اور یوں ہم اِس اُمید پر فخر کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے جلال میں شریک ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 URDGVU

رومیوں 2:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

جِس کے وسِیلہ سے اِیمان کے سبب سے اُس فضل تک ہماری رسائی بھی ہُوئی جِس پر قائِم ہیں اور خُدا کے جلال کی اُمّید پر فخر کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 URD

رومیوں 2:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ایمان لانے سے ہم نے المسیح کے وسیلہ سے اُس فضل کو پالیاہے اَور اُس پر قائِم بھی ہیں اَور اِس اُمّید پر ناز کرتے ہیں کہ ہم بھی خُدا کے جلال میں شریک ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 UCV