رومیوں 18:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 18:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ جس طرح ایک ہی شخص کے گناہ کے باعث سب لوگ مجرم ٹھہرے اُسی طرح ایک ہی شخص کے راست عمل سے وہ دروازہ کھل گیا جس میں داخل ہو کر سب لوگ راست باز ٹھہر سکتے اور زندگی پا سکتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 URDGVUرومیوں 18:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
غرض جَیسا ایک گناہ کے سبب سے وہ فَیصلہ ہُؤا جِس کا نتِیجہ سب آدمِیوں کی سزا کا حُکم تھا وَیسا ہی راست بازی کے ایک کام کے وسِیلہ سے سب آدمِیوں کو وہ نِعمت مِلی جِس سے راست باز ٹھہر کر زِندگی پائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 URDرومیوں 18:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ جِس طرح ایک آدمی کے جُرم کے سبب سے سَب آدمیوں کے لیٔے موت کی سزا کا حُکم ہُوا اُسی طرح ایک ہی کی راستبازی کے کام کے وسیلہ سے سَب آدمیوں کو وہ نِعمت مِلی جِس سے وہ راستباز ٹھہرائے جاتے ہیں تاکہ زندگی پائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 UCV