رومیوں 14:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 14:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تاہم آدم سے لے کر موسیٰ تک موت کی حکومت جاری رہی، اُن پر بھی جنہوں نے آدم کی سی حکم عدولی نہ کی۔ اب آدم آنے والے عیسیٰ مسیح کی طرف اشارہ تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 URDGVUرومیوں 14:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
تَو بھی آدمؔ سے لے کر مُوسیٰ تک مَوت نے اُن پر بھی بادشاہی کی جنہوں نے اُس آدمؔ کی نافرمانی کی طرح جو آنے والے کا مثِیل تھا گُناہ نہ کِیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 URDرومیوں 14:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر بھی آدمؔ سے مَوشہ تک موت نے اُنہیں بھی اَپنے قبضہ میں رکھا جنہوں نے آدمؔ کی سِی نافرمانی والا گُناہ نہیں کیا تھا۔ یہ آدمؔ ایک آنے والے کی شَبیہ رکھتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 5 UCV