رومیوں 6:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 6:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
داؤد یہی بات بیان کرتا ہے جب وہ اُس شخص کو مبارک کہتا ہے جسے اللہ بغیر اعمال کے راست باز ٹھہراتا ہے،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 URDGVUرومیوں 6:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
چُنانچہ جِس شخص کے لِئے خُدا بغَیر اَعمال کے راست بازی محسُوب کرتا ہے داؤُد بھی اُس کی مُبارک حالی اِس طرح بیان کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 URDرومیوں 6:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس جِس شخص کو خُدا اُس کے کاموں کا لِحاظ کیٔے بغیر راستباز ٹھہراتا ہے، داویؔد بھی اُس کی مُبارک حالی کا ذِکر اِس طرح کرتے ہیں،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 UCV