رومیوں 4:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب لوگ کام کرتے ہیں تو اُن کی مزدوری کوئی خاص مہربانی قرار نہیں دی جاتی، بلکہ یہ تو اُن کا حق بنتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 URDGVUرومیوں 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
کام کرنے والے کی مزدُوری بخشِش نہیں بلکہ حق سمجھی جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 URDرومیوں 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب کویٔی شخص کام کرکے اَپنی اُجرت حاصل کرتا ہے تو اُس کی اُجرت بخشش نہیں بَلکہ اُس کا حق سَمجھی جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 UCV