رومیوں 22:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 22:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس کے اِس ایمان کی وجہ سے اللہ نے اُسے راست باز قرار دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 URDGVUرومیوں 22:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِسی سبب سے یہ اُس کے لِئے راست بازی گِنا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 URDرومیوں 22:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اِسی واسطے حضرت اَبراہامؔ کا ایمان اُن کے واسطے راستبازی شُمار کیا گیا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 4 UCV