رومیوں 3:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 3:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تاہم تُو وہی کچھ کرتا ہے جس میں تُو دوسروں کو مجرم ٹھہراتا ہے۔ کیا تُو سمجھتا ہے کہ خود اللہ کی عدالت سے بچ جائے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVUرومیوں 3:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے اِنسان! تُو جو اَیسے کام کرنے والوں پر اِلزام لگاتا ہے اور خُود وُہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تُو خُدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDرومیوں 3:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا تُم، جو محض اِنسان، ہوتے ہویٔے اَیسے کام کرنے والوں پر اِلزام لگاتے ہو اَور خُود وُہی کام کرتے ہو، کیا تُم سمجھتے ہو کہ تُم خُدا کی عدالت سے بچ جاؤگے؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV