رومیوں 29:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 29:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بلکہ حقیقی یہودی وہ ہے جو باطن میں یہودی ہے۔ اور حقیقی ختنہ اُس وقت ہوتا ہے جب دل کا ختنہ ہوا ہے۔ ایسا ختنہ شریعت سے نہیں بلکہ روح القدس کے وسیلے سے کیا جاتا ہے۔ اور ایسے یہودی کو انسان کی طرف سے نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے تعریف ملتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 29:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

بلکہ یہُودی وُہی ہے جو باطِن میں ہے اور خَتنہ وُہی ہے جو دِل کا اور رُوحانی ہے نہ کہ لفظی۔ اَیسے کی تعرِیف آدمِیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خُدا کی طرف سے ہوتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 29:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بَلکہ یہُودی وُہی ہے جو باطِن میں یہُودی ہے اَور ختنہ وُہی ہے جو دِل کا اَور رُوحانی ہے نہ کہ شَریعت کے وسیلہ سے کیا جاتا ہے۔ اَیسے اِنسان کی تعریف آدمیوں کی طرف سے نہیں بَلکہ خُدا کی طرف سے ہوتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV