رومیوں 28:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 28:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آپ اِس بنا پر حقیقی یہودی نہیں ہیں کہ آپ کے والدین یہودی تھے یا آپ کے بدن کا ختنہ ظاہری طور پر ہوا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVUرومیوں 28:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ وہ یہُودی نہیں جو ظاہِر کا ہے اور نہ وہ خَتنہ ہے جو ظاہِری اور جِسمانی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDرومیوں 28:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو محض ظاہری ہو وہ یہُودی نہیں ہوتا اَور نہ ہی وہ ختنہ ہوتاہے جو محض ظاہری اَور جِسمانی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV