رومیوں 26:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 26:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس کے برعکس اگر نامختون غیریہودی شریعت کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے تو کیا اللہ اُسے مختون یہودی کے برابر نہیں ٹھہرائے گا؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 26:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس اگر نامختُون شخص شرِیعت کے حُکموں پر عمل کرے تو کیا اُس کی نامختُونی خَتنہ کے برابر نہ گِنی جائے گی؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 26:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگر نامختون لوگ آئین کے تقاضوں پر عَمل کریں تو کیا اُن کی نامختونی ختنہ کے برابر نہ گنی جائے گی؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV