رومیوں 25:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 25:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ختنے کا فائدہ تو اُس وقت ہوتا ہے جب تُو شریعت پر عمل کرتا ہے۔ لیکن اگر تُو اُس کی حکم عدولی کرتا ہے تو تُو نامختون جیسا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 25:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

خَتنہ سے فائِدہ تو ہے بشرطیکہ تُو شرِیعت پر عمل کرے لیکن جب تُو نے شرِیعت سے عدُول کِیا تو تیرا خَتنہ نامختُونی ٹھہرا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 25:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ختنہ سے فائدہ ہے بشرطیکہ تُم شَریعت پر عَمل کرو۔ لیکن اگر تُم نے شَریعت کی نافرمانی کی تو تمہارا ختنہ نامختونی کے برابر ٹھہرا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV