رومیوں 23:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 23:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تُو جو شریعت پر فخر کرتا ہے، کیوں اِس کی خلاف ورزی کر کے اللہ کی بےعزتی کرتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 23:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو جو شرِیعت پر فخر کرتا ہے شرِیعت کے عدُول سے خُدا کی کیوں بے عِزّتی کرتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 23:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم جو شَریعت پر فخر کرتے ہو، خُود کیوں شَریعت کی نافرمانی کرکے خُدا کی بے عزّتی کرتے ہو؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV