Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 21:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 21:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اب بتا، تُو جو اَوروں کو سکھاتا ہے اپنے آپ کو کیوں نہیں سکھاتا؟ تُو جو چوری نہ کرنے کی منادی کرتا ہے، خود چوری کیوں کرتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 21:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس تُو جو اَوروں کو سِکھاتا ہے اپنے آپ کو کیوں نہیں سِکھاتا؟ تُو جو وعظ کرتا ہے کہ چوری نہ کرنا آپ خُود کیوں چوری کرتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 21:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم جَب اَوروں کو سِکھاتے ہو تُم اَپنے آپ کو کیوں نہیں سِکھاتے؟ تُم جو تبلیغ کرتے ہو کہ چوری نہ کرنا، تُم خُود کیوں چوری کرتے ہو؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV