رومیوں 20:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 20:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بےسمجھوں کا معلم اور بچوں کا اُستاد ہوں۔‘ ایک لحاظ سے یہ درست بھی ہے، کیونکہ شریعت کی صورت میں تیرے پاس علم و عرفان اور سچائی موجود ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 20:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور نادانوں کا تربِیّت کرنے والا اور بچّوں کا اُستاد ہُوں اور عِلم اور حق کا جو نمُونہ شرِیعت میں ہے وہ میرے پاس ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 20:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

نادانوں کی تربّیت کرنے والے اَور بچّوں کے اُستاد ہو اَور علم اَور حق کا اَنجام شَریعت میں ہے اَور وہ تمہارے پاس ہے

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV