رومیوں 2:2-3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 2:2-3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب ہم جانتے ہیں کہ ایسے کام کرنے والوں پر اللہ کا فیصلہ منصفانہ ہے۔ تاہم تُو وہی کچھ کرتا ہے جس میں تُو دوسروں کو مجرم ٹھہراتا ہے۔ کیا تُو سمجھتا ہے کہ خود اللہ کی عدالت سے بچ جائے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVUرومیوں 2:2-3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ہم جانتے ہیں کہ اَیسے کام کرنے والوں کی عدالت خُدا کی طرف سے حق کے مُطابِق ہوتی ہے۔ اَے اِنسان! تُو جو اَیسے کام کرنے والوں پر اِلزام لگاتا ہے اور خُود وُہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تُو خُدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDرومیوں 2:2-3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہم جانتے ہیں کہ خُدا اَیسے کام کرنے والوں کی سچّائی سے عدالت کرتا ہے۔ لہٰذا تُم، جو محض اِنسان، ہوتے ہویٔے اَیسے کام کرنے والوں پر اِلزام لگاتے ہو اَور خُود وُہی کام کرتے ہو، کیا تُم سمجھتے ہو کہ تُم خُدا کی عدالت سے بچ جاؤگے؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV