رومیوں 14:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور گو غیریہودیوں کے پاس شریعت نہیں ہوتی لیکن جب بھی وہ فطرتی طور پر وہ کچھ کرتے ہیں جو شریعت فرماتی ہے تو ظاہر کرتے ہیں کہ گو ہمارے پاس شریعت نہیں توبھی ہم اپنے آپ کے لئے خود شریعت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVUرومیوں 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس لِئے کہ جب وہ قَومیں جو شرِیعت نہیں رکھتِیں اپنی طبِیعت سے شرِیعت کے کام کرتی ہیں تو باوُجُود شرِیعت نہ رکھنے کے وہ اپنے لِئے خُود ایک شرِیعت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDرومیوں 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
البتّہ جَب وہ غَیریہُودی جو شَریعت نہیں رکھتے اَور طبعی طور پر شَریعت کے مُطابق کام کرتے ہیں تو شَریعت نہ رکھتے ہویٔے بھی وہ خُود اَپنے لیٔے ایک شَریعت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV