رومیوں 12:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 12:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
غیریہودیوں کے پاس موسوی شریعت نہیں ہے، اِس لئے وہ شریعت کے بغیر ہی گناہ کر کے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ یہودیوں کے پاس شریعت ہے، لیکن وہ بھی نہیں بچیں گے۔ کیونکہ جب وہ گناہ کرتے ہیں تو شریعت ہی اُنہیں مجرم ٹھہراتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVUرومیوں 12:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس لِئے کہ جِنہوں نے بغَیر شرِیعت پائے گُناہ کِیا وہ بغَیر شرِیعت کے ہلاک بھی ہوں گے اور جِنہوں نے شرِیعت کے ماتحت ہو کر گُناہ کِیا اُن کی سزا شرِیعت کے مُوافِق ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDرومیوں 12:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو لوگ شَریعت پایٔے بغیر گُناہ کرتے ہیں وہ سَب شَریعت کے بغیر ہلاک بھی ہوں گے اَورجو شَریعت کے ماتحت رہ کر گُناہ کرتے ہیں اُن کی عدالت شَریعت کے مُطابق ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV