رومیوں 25:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 25:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ کی تمجید ہو، جو آپ کو مضبوط کرنے پر قادر ہے، کیونکہ عیسیٰ مسیح کے بارے میں اُس خوش خبری سے جو مَیں سناتا ہوں اور اُس بھید کے انکشاف سے جو ازل سے پوشیدہ رہا وہ آپ کو قائم رکھ سکتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDGVUرومیوں 25:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اب خُدا جو تُم کو میری خُوشخبری یعنی یِسُوعؔ مسِیح کی مُنادی کے مُوافِق مضبُوط کر سکتا ہے اُس بھید کے مُکاشفہ کے مُطابِق جو اَزل سے پَوشِیدہ رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDرومیوں 25:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اَب خُدا کی جو اِس بات پر قادر ہے کہ تُمہیں تمہارے مسیحی ایمان میں مضبُوط کرے، اُس ایمان میں جو یِسوعؔ المسیح کی انجیل کے مُطابق ہے اَور جِس کی میں مُنادی کرتا ہُوں وہ ایک اَیسا راز ہے جو اَزل سے پوشیدہ رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 UCV