رومیوں 22:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 22:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں، ترتیُس اِس خط کا کاتب ہوں۔ میری طرف سے بھی خداوند میں آپ کو سلام۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDGVUرومیوں 22:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس خَط کا کاتِب ترتِیُس تُم کو خُداوند میں سلام کہتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDرومیوں 22:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس خط کا کاتب تِرتیُسؔ تُمہیں خُداوؔند میں سلام کہتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 UCV