رومیوں 13:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 13:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہمارے خداوند کے چنے ہوئے بھائی روفس کو سلام اور اِسی طرح اُس کی ماں کو بھی جو میری ماں بھی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDGVUرومیوں 13:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
روفُس جو خُداوند میں برگُزِیدہ ہے اور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے دونوں سے سلام کہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDرومیوں 13:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
رُوفُسؔ جو خُداوؔند کا برگُزیدہ ہے اَور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے، دونوں سے سلام کہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 UCV