رومیوں 1:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 1:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہماری بہن فیبے آپ کے پاس آ رہی ہے۔ وہ کنخریہ شہر کی جماعت میں خادمہ ہے۔ مَیں اُس کی سفارش کرتا ہوں

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URDGVU

رومیوں 1:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں تُم سے فِیبے کی جو ہماری بہن اور کِنخریہ کی کلِیسیا کی خادِمہ ہے سِفارش کرتا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 URD

رومیوں 1:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں تُم سے فیبےؔ کی سِفارش کرتا ہُوں۔ وہ المسیح میں ہماری بہن ہے۔ اَور کِنخِریہؔ شہر کی جماعت کی دیانتدار خادِمہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 16 UCV