رومیوں 9:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 9:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ اِس لئے بھی خادم بنا کہ غیریہودی اللہ کو اُس رحم کے لئے جلال دیں جو اُس نے اُن پر کیا ہے۔ کلامِ مُقدّس میں یہی لکھا ہے، ”اِس لئے مَیں اقوام میں تیری حمد و ثنا کروں گا، تیرے نام کی تعریف میں گیت گاؤں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 9:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور غَیر قَومیں بھی رَحم کے سبب سے خُدا کی حمد کریں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ اِس واسطے مَیں غَیر قَوموں میں تیرا اِقرار کروں گا اور تیرے نام کے گِیت گاؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDرومیوں 9:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور غَیریہُودی بھی خُدا کی رحمت کی وجہ خُدا کی تمجید کریں جَیسا کہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”اِس لیٔے مَیں غَیریہُودیوں میں آپ کی حَمد کروں گا؛ اَور آپ کے نام کے نغمہ گاؤں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCV