رومیوں 6:15 - Compare All Versions
رومیوں 6:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تاکہ تُم سَب مِل کر اَور ایک زبان ہوکر ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے باپ یعنی خُدا کی تمجید کرتے رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCVرومیوں 6:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تب ہی آپ مل کر ایک ہی آواز کے ساتھ خدا، ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کے باپ کو جلال دے سکیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 6:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
تاکہ تُم یک دِل اور یک زُبان ہو کر ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کے خُدا اور باپ کی تمجِید کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URD