رومیوں 30:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 30:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بھائیو، مَیں ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح اور روح القدس کی محبت کو یاد دلا کر آپ سے منت کرتا ہوں کہ آپ میرے لئے اللہ سے دعا کریں اور یوں میری روحانی جنگ میں شریک ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 30:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اَے بھائِیو! مَیں یِسُوعؔ مسِیح کا جو ہمارا خُداوند ہے واسطہ دے کر اور رُوح کی مُحبّت کو یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ میرے لِئے خُدا سے دُعائیں کرنے میں میرے ساتھ مِل کر جانفشانی کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDرومیوں 30:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے بھائیو اَور بہنوں! میں تُمہیں خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کا، واسطہ دے کر اَور پاک رُوح کی مَحَبّت یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ میرے ساتھ مِل کر خُدا سے میرے لیٔے دعا کرنے میں سرگرم رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCV