رومیوں 27:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 27:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُنہوں نے یہ خوشی سے کیا اور در اصل یہ اُن کا فرض بھی ہے۔ غیریہودی تو یہودیوں کی روحانی برکتوں میں شریک ہوئے ہیں، اِس لئے غیریہودیوں کا فرض ہے کہ وہ یہودیوں کو بھی اپنی مالی برکتوں میں شریک کر کے اُن کی خدمت کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 27:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
کِیا تو رضامندی سے مگر وہ اُن کے قرض دار بھی ہیں کیونکہ جب غَیر قَومیں رُوحانی باتوں میں اُن کی شرِیک ہُوئی ہیں تو لازِم ہے کہ جِسمانی باتوں میں اُن کی خِدمت کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDرومیوں 27:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ کام اُنہُوں نے کیا تو رضامندی سے ہے لیکن یہ اُن کا فرض بھی ہے کیونکہ جَب غَیریہُودی مسیحی مُومِنین نے یہُودی مسیحی مُومِنین کی رُوحانی برکتوں سے فائدہ اُٹھایا ہے تو لازِم ہے کہ وہ بھی اَپنی جِسمانی نِعمتوں سے اُن کی خدمت کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCV