رومیوں 26:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 26:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ مکدُنیہ اور اخیہ کی جماعتوں نے یروشلم کے اُن مُقدّسین کے لئے ہدیہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو غریب ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 26:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ مَکِدُنیہ اور اَخیہ کے لوگ یروشلِیم کے غرِیب مُقدّسوں کے لِئے کُچھ چندہ کرنے کو رضامند ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDرومیوں 26:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ مَکِدُنیہؔ اَور صُوبہ اَخیہؔ کے مسیحی مُومِنین یروشلیمؔ کے غریب مُقدّسین کے لیٔے عَطیّہ بھیجنا چاہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCV