رومیوں 23:15 - Compare All Versions

رومیوں 23:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن چونکہ اَب اِن علاقوں میں میری ضروُرت نہیں رہی اَور مَیں کیٔی بَرس سے تمہارے پاس آنے کا مُشتاق بھی ہُوں،

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCV

رومیوں 23:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اب میری اِن علاقوں میں خدمت پوری ہو چکی ہے۔ اور چونکہ مَیں اِتنے سالوں سے آپ کے پاس آنے کا آرزومند رہا ہوں

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVU

رومیوں 23:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر چُونکہ مُجھ کو اب اِن مُلکوں میں جگہ باقی نہیں رہی اور بُہت برسوں سے تُمہارے پاس آنے کا مُشتاق بھی ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URD