رومیوں 13:15 - Compare All Versions
رومیوں 13:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ تُم ایمان رکھتے ہو اِس لیٔے خُدا جو اُمّید کا سرچشمہ ہے تُمہیں پُورے طور پر خُوشی اَور اِطمینان سے معموُر کر دے تاکہ پاک رُوح کی قُدرت سے تمہاری اُمّید بڑھتی چلی جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCVرومیوں 13:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُمید کا خدا آپ کو ایمان رکھنے کے باعث ہر خوشی اور سلامتی سے معمور کرے تاکہ روح القدس کی قدرت سے آپ کی اُمید بڑھ کر دل سے چھلک جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 13:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس خُدا جو اُمّید کا چشمہ ہے تُمہیں اِیمان رکھنے کے باعِث ساری خُوشی اور اِطمِینان سے معمُور کرے تاکہ رُوحُ القُدس کی قُدرت سے تُمہاری اُمّید زِیادہ ہوتی جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URD