رومیوں 1:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 1:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہم طاقت وروں کا فرض ہے کہ کمزوروں کی کمزوریاں برداشت کریں۔ ہم صرف اپنے آپ کو خوش کرنے کی خاطر زندگی نہ گزاریں
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDGVUرومیوں 1:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
غرض ہم زورآوروں کو چاہئے کہ ناتوانوں کی کمزورِیوں کی رِعایت کریں نہ کہ اپنی خُوشی کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 URDرومیوں 1:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہم جو ایمان میں پُختہ ہیں ہمارا فرض ہے کہ کمزور ایمان والوں کی کمزوریوں کی رعایت کریں نہ کہ اَپنی خُوشی کرتے رہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 15 UCV