رومیوں 12:14 - Compare All Versions
رومیوں 12:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس، ہم میں سے ہر ایک کو خُود اَپنا حِساب خُدا کو دینا ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 14 UCVرومیوں 12:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہاں، ہم میں سے ہر ایک کو اللہ کے سامنے اپنی زندگی کا جواب دینا پڑے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 14 URDGVUرومیوں 12:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس ہم میں سے ہر ایک خُدا کو اپنا حِساب دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 14 URD