رومیوں 10:14,12
رومیوں 10:14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر تو اَپنے بھایٔی یا بہن پر کیوں اِلزام لگاتاہے اَور اُسے کِس لیٔے حقیر سمجھتا ہے؟ ہم تو سَب کے سَب خُدا کے تختِ عدالت کے سامنے حاضِر کیٔے جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14رُومیوں 12:14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس، ہم میں سے ہر ایک کو خُود اَپنا حِساب خُدا کو دینا ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14رومیوں 10:14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تو پھر آپ جو صرف سبزی کھاتے ہیں اپنے بھائی کو مجرم کیوں ٹھہراتے ہیں؟ اور آپ جو سب کچھ کھاتے ہیں اپنے بھائی کو حقیر کیوں جانتے ہیں؟ یاد رکھیں کہ ایک دن ہم سب اللہ کے تخت عدالت کے سامنے کھڑے ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14رومیوں 12:14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہاں، ہم میں سے ہر ایک کو اللہ کے سامنے اپنی زندگی کا جواب دینا پڑے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14