رومیوں 5:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 5:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے لازم ہے کہ آپ حکومت کے تابع رہیں، نہ صرف سزا سے بچنے کے لئے بلکہ اِس لئے بھی کہ آپ کے ضمیر پر داغ نہ لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 URDGVUرومیوں 5:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس تابِع دار رہنا نہ صِرف غضب کے ڈر سے ضرُور ہے بلکہ دِل بھی یہی گواہی دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 URDرومیوں 5:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس لیٔے نہ محض خُدا کے قہر کی وجہ سے اِطاعت کرنا واجِب ہے بَلکہ ضمیر کے مُعاملے کے طور پر بھی اِطاعت کرنا لازمی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 UCV