رومیوں 3:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 3:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ حکمران اُن کے لئے خوف کا باعث نہیں ہوتے جو صحیح کام کرتے ہیں بلکہ اُن کے لئے جو غلط کام کرتے ہیں۔ کیا آپ حکمران سے خوف کھائے بغیر زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟ تو پھر وہ کچھ کریں جو اچھا ہے تو وہ آپ کو شاباش دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 URDGVUرومیوں 3:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ نیکوکار کو حاکِموں سے خَوف نہیں بلکہ بدکار کو ہے۔ پس اگر تُو حاکِم سے نِڈر رہنا چاہتا ہے تو نیکی کر۔ اُس کی طرف سے تیری تعرِیف ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 URDرومیوں 3:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ نیک کام کرنے والا حاکموں سے نہیں ڈرتا۔ لیکن بُرے کام کرنے والا ڈرتا ہے۔ اگر تُم حاکم سے بے خوف رہنا چاہتے ہو تو نیکی کیا کرو، تَب وہ تمہاری تعریف کرےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 UCV