رومیوں 2:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 2:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ جو حکمران کی مخالفت کرتا ہے وہ اللہ کے فرمان کی مخالفت کرتا اور یوں اپنے آپ پر اللہ کی عدالت لاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 URDGVUرومیوں 2:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس جو کوئی حُکُومت کا سامنا کرتا ہے وہ خُدا کے اِنتِظام کا مُخالِف ہے اور جو مُخالِف ہیں وہ سزا پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 URDرومیوں 2:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا جو کویٔی حُکومت کی مُخالفت کرتا ہے وہ خُدا کے قائِم کیٔے ہویٔے اِنتظام کی مُخالفت کرتا ہے، وہ سزا پایٔےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 13 UCV