رومیوں 18:12-19 - Compare All Versions
رومیوں 18:12-19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جہاں تک ممکن ہو ہر اِنسان کے ساتھ صُلح سے رہو۔ عزیزو! دُوسروں سے اِنتقام مت لو بَلکہ خُداوؔند کو موقع دو کہ وہ سزا دے کیونکہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”اِنتقام لینا میرا کام ہے؛ بدلہ میں ہی دُوں گا،“ خُداوؔند کا بھی یہ قول ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 UCVرومیوں 18:12-19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی طرف سے پوری کوشش کریں کہ جہاں تک ممکن ہو سب کے ساتھ میل ملاپ رکھیں۔ عزیزو، انتقام مت لیں بلکہ اللہ کے غضب کو بدلہ لینے کا موقع دیں۔ کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”رب فرماتا ہے، انتقام لینا میرا ہی کام ہے، مَیں ہی بدلہ لوں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 URDGVUرومیوں 18:12-19 URD (کِتابِ مُقادّس)
جہاں تک ہو سکے تُم اپنی طرف سے سب آدمِیوں کے ساتھ میل مِلاپ رکھّو۔ اَے عزِیزو! اپنا اِنتقام نہ لو بلکہ غضب کو مَوقع دو کیونکہ یہ لِکھا ہے کہ خُداوند فرماتا ہے اِنتِقام لینا میرا کام ہے۔ بدلہ مَیں ہی دُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 URD