رومیوں 10:12 - Compare All Versions

رومیوں 10:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

باہمی مَحَبّت کے لیٔے خُود کو وقف کرو۔ عزّت کی رُو سے دُوسرے کو اَپنے سے بہتر سمجھو۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 UCV

رومیوں 10:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آپ کی ایک دوسرے کے لئے برادرانہ محبت سرگرم ہو۔ ایک دوسرے کی عزت کرنے میں آپ خود پہلا قدم اُٹھائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 URDGVU

رومیوں 10:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

برادرانہ مُحبّت سے آپس میں ایک دُوسرے کو پیار کرو۔ عِزّت کے رُو سے ایک دُوسرے کو بِہتر سمجھو۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 URD