Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 9:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 9:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور داؤد فرماتا ہے، ”اُن کی میز اُن کے لئے پھندا اور جال بن جائے، اِس سے وہ ٹھوکر کھا کر اپنے غلط کاموں کا معاوضہ پائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVU

رومیوں 9:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور داؤُد کہتا ہے کہ اُن کا دسترخوان اُن کے لِئے جال اور پھندا اور ٹھوکر کھانے اور سزا کا باعِث بن جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URD

رومیوں 9:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور حضرت داویؔد فرماتے ہیں: ”اُن کا دسترخوان اُن کے لیٔے ایک پھندا اَور ایک جال، اَور ٹھوکر کھانے اَور سزا کا باعث بَن جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV