Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 8:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 8:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جس طرح کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”آج تک اللہ نے اُنہیں ایسی حالت میں رکھا ہے کہ اُن کی روح مدہوش ہے، اُن کی آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں اور اُن کے کان سن نہیں سکتے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVU

رومیوں 8:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُنانچہ لِکھا ہے کہ خُدا نے اُن کو آج کے دِن تک سُست طبِیعت دی اور اَیسی آنکھیں جو نہ دیکھیں اور اَیسے کان جو نہ سُنیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URD

رومیوں 8:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”خُدا نے اُن کے دِل و دماغ کو بے حِسّ کر دیا، نہ تو آنکھوں سے دیکھ سکیں، آج تک اَور نہ کانوں سے سُن سکیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV