رومیوں 4:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 4:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس پر اللہ نے اُسے کیا جواب دیا؟ ”مَیں نے اپنے لئے 7,000 مردوں کو بچا لیا ہے جنہوں نے اپنے گھٹنے بعل دیوتا کے سامنے نہیں ٹیکے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVUرومیوں 4:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر جوابِ اِلہٰی اُس کو کیا مِلا؟ یہ کہ مَیں نے اپنے لِئے سات ہزار آدمی بچا رکھّے ہیں جِنہوں نے بَعَل کے آگے گُھٹنے نہیں ٹیکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDرومیوں 4:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن خُدا نے ایلیّاہ نبی کو کیا جَواب دیا؟ ”مَیں نے اَپنے لیٔے سات ہزار آدمی محفوظ رکھے ہیں جنہوں نے بَعل معبُود کے بُت کے سامنے گھُٹنے نہیں ٹیکے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV