Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 30:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 30:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ماضی میں غیریہودی اللہ کے تابع نہیں تھے، لیکن اب اللہ نے آپ پر یہودیوں کی نافرمانی کی وجہ سے رحم کیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVU

رومیوں 30:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ جِس طرح تُم پہلے خُدا کے نافرمان تھے مگر اب اِن کی نافرمانی کے سبب سے تُم پر رَحم ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URD

رومیوں 30:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ تُم غَیریہُودی بھی کبھی نافرمان تھے لیکن یہُودیوں کی نافرمانی کے سبب سے اَب تُم پر خُدا کا رحم ہُواہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV