رومیوں 28:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 28:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چونکہ یہودی اللہ کی خوش خبری قبول نہیں کرتے اِس لئے وہ اللہ کے دشمن ہیں، اور یہ بات آپ کے لئے فائدے کا باعث بن گئی ہے۔ توبھی وہ اللہ کو پیارے ہیں، اِس لئے کہ اُس نے اُن کے باپ دادا ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کو چن لیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVU

رومیوں 28:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِنجِیل کے اِعتبار سے تو وہ تُمہاری خاطِر دُشمن ہیں لیکن برگُزِیدگی کے اِعتبار سے باپ دادا کی خاطِر پیارے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URD

رومیوں 28:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

انجیل کو قبُول نہ کرنے کی وجہ سے وہ تمہارے نزدیک خُدا کے دُشمن ٹھہرے لیکن برگُزیدہ قوم ہونے کے باعث اَور ہمارے آباؤاَجداد کی وجہ سے وہ خُدا کے عزیز ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV