رومیوں 12:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 12:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یوں یہودیوں کی خطائیں دنیا کے لئے بھرپور برکت کا باعث بن گئیں، اور اُن کا نقصان غیریہودیوں کے لئے بھرپور برکت کا باعث بن گیا۔ تو پھر یہ برکت کتنی اَور زیادہ ہو گی جب یہودیوں کی پوری تعداد اِس میں شامل ہو جائے گی!
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVUرومیوں 12:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس جب اُن کی لغزِش دُنیا کے لِئے دَولت کا باعِث اور اُن کا گھَٹنا غَیر قَوموں کے لِئے دَولت کا باعِث ہُؤا تو اُن کا بھرپُور ہونا ضرُور ہی دَولت کا باعِث ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDرومیوں 12:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب اُن کی سرکشی دُنیا کے لیٔے برکت کا باعث ہویٔی اَور اُن کا رُوحانی زوال غَیریہُودیوں کے لیٔے نِعمت کی فراوانی کا باعث ہُوا تو اُن سَب کا پُوری طرح بھرپُورہو جانا ضروُر ہی کتنی زِیادہ نِعمت کا باعث ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV