Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 11:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 11:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تو کیا اللہ کی قوم ٹھوکر کھا کر یوں گر گئی کہ کبھی بحال نہیں ہو گی؟ ہرگز نہیں! اُس کی خطاؤں کی وجہ سے اللہ نے غیریہودیوں کو نجات پانے کا موقع دیا تاکہ اسرائیلی غیرت کھائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVU

رومیوں 11:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس مَیں کہتا ہُوں کہ کیا اُنہوں نے اَیسی ٹھوکر کھائی کہ گِر پڑیں؟ ہرگِز نہیں! بلکہ اُن کی لغزِش سے غَیر قَوموں کو نجات مِلی تاکہ اُنہیں غَیرت آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URD

رومیوں 11:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں پھر پُوچھتا ہُوں، کیا یہُودیوں نے اَیسی ٹھوکر کھائی کہ گِر پڑیں اَور پھر اُٹھ نہ سکیں۔ ہرگز نہیں! بَلکہ اُن کی سرکشی سے غَیریہُودیوں کو نَجات حاصل کرنے کی تَوفیق مِلی تاکہ یہُودیوں کو غیرت آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV