رومیوں 8:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 8:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تو پھر کیا کرنا چاہئے؟ ایمان کی راست بازی فرماتی ہے، ”یہ کلام تیرے قریب بلکہ تیرے منہ اور دل میں موجود ہے۔“ کلام سے مراد ایمان کا وہ پیغام ہے جو ہم سناتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVU

رومیوں 8:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

بلکہ کیا کہتی ہے؟ یہ کہ کلام تیرے نزدِیک ہے بلکہ تیرے مُنہ اور تیرے دِل میں ہے۔ یہ وُہی اِیمان کا کلام ہے جِس کی ہم مُنادی کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URD

رومیوں 8:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اِس کا کیا مطلب ہے؟ یہ کہ کلام تمہارے پاس ہے؛ بَلکہ تمہارے ہونٹوں پر اَور تمہارے دِل میں ہے، یہ ایمان کا وُہی کلام ہے، جِس کی ہم مُنادی کرتے ہیں

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV