رومیوں 6:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 6:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جو راست بازی ایمان سے حاصل ہوتی ہے وہ کہتی ہے، ”اپنے دل میں نہ کہنا کہ ’کون آسمان پر چڑھے گا؟‘ (تاکہ مسیح کو نیچے لے آئے)۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVUرومیوں 6:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر جو راست بازی اِیمان سے ہے وہ یُوں کہتی ہے کہ تُو اپنے دِل میں یہ نہ کہہ کہ آسمان پر کَون چڑھے گا؟ (یعنی مسِیح کے اُتار لانے کو)۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDرومیوں 6:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جو راستبازی ایمان سے ہے وہ یہ کہتی ہے: ”اَپنے دِل میں یُوں نہ کہہ کہ ہمارے لئے آسمان پر کون چڑھے گا؟“ یعنی المسیح کو نیچے لانے کے لیٔے
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV