رومیوں 20:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 20:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور یسعیاہ نبی یہ کہنے کی جرأت کرتا ہے، ”جو مجھے تلاش نہیں کرتے تھے اُنہیں مَیں نے مجھے پانے کا موقع دیا، جو میرے بارے میں دریافت نہیں کرتے تھے اُن پر مَیں ظاہر ہوا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVUرومیوں 20:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر یسعیاہ بڑا دِلیر ہو کر یہ کہتا ہے کہ جِنہوں نے مُجھے نہیں ڈُھونڈا اُنہوں نے مُجھے پا لِیا۔ جِنہوں نے مُجھ سے نہیں پُوچھا اُن پر مَیں ظاہِر ہو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDرومیوں 20:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر یَشعیاہ بڑی دِلیری سے یہ کہتے ہیں خُدا فرماتے ہیں، ”جنہوں نے مُجھے ڈھونڈا بھی نہیں اُنہُوں نے مُجھے پا لیا؛ جو میرے طالب نہ تھے، میں اُن پر ظاہر ہو گیا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV